تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ذیابطیس دل کی دھڑکنوں کی بے قائدگی کی وجہ بھی بن سکتی ہے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8716 -
نئی دہلی. . . . . . .ذیابطیس کے اکثر مریضوں کو عارضہ قلب کی شکایت ہوجاتی ہے? حال ہی میں بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہذیابطیس دل کی دھڑکن کی بے قائدگی کا باعث بھی بن سکتی ہے ? آئر لینڈ میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابقذیابطیس کے مریضوں کے خون میں موجود شکر کی سطح دل کی دھڑکن بڑھنے اور گھٹنے کا سبب بنتی ہے ? Atrial Fibrillation نامی یہ کیفیتذیابطیس سے منسلک ہوتی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابطیس کا مرض جتنا پرانا ہوتا ہے اس تکلیف کے بڑھنے کے خدشات اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.