5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بچے میری اولیّنترجیح ہیں، ڈیمی مور
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8716 -
ہالی ووڈ. . . . . . . .ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ47سالہ ڈیمی مور کا کہنا ہے کہ ان کے بچے ہمیشہ سے ان کی اولیّن ترجیحرہے ہیں?ڈیمی مور کے اپنے شوہرAshton Kutcherاور سابق شوہر بروس ویلس سے تین بیٹیاں ہیں جن کی پرورش کا ذمہ وہ انتہائی ذمہ داری سے نبھا رہی ہیں?ڈیمی مور کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں بچوں کی اہمیت کا اندازہ ہے اسی لیے انہوں نے ہر موڑ اور ہر فیصلے میں سب سے پہلے اپنے بچوں کی بھلائی سوچی ہے?