5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آ تش فشا ں کے پتھر وں اور راکھ سے بنا ئی گئی گھڑی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8716 -
لندن . . . . . . . .ایک طرف جہاں آتش فشا ں تباہی اور بربادی کا سبب بنتے وہیں کچھ افراد ان سے بھی تخلیقی کا م لے لیتے ہیں ?یہ گھڑی بھی کسی دھات سے نہیں بلکہ آ تش فشا ں کے پتھروں اور راکھ سے بنا ئی گئی ہے ? اس گھڑ ی کی تیا ری میں مکمل طور پر آتش فشا ں پھٹنے کے بعد نکلنے والی راکھ اور پتھر استعما ل کیے گئے ہیں ? اس گھڑ ی کی قیمت ابھی منظر ِ عام پر نہیں ا ? ئی ہے تاہم توقع کی جا رہی ہے کہ یہ انتہا ئی مہنگی ہو گی?