5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
غبارے صرف اُڑانے کے ہی نہیں بلکہ سجانے کے کام بھی آتے ہیں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8716 -
لندن. . . . . . . . .غبارے صرف بچوں کے کھیلنے کے لئے استعمال نہیں ہوتے بلکہ ان سے مختلف اشیاء کے فن پارے بھی بنائے جاسکتے ہیں ?ان تصاویر کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے جن میں موجود آرٹ کے شاہکار انتہائی محنت اور مہارت سے تیار کئے گئے ہیں ? رنگ برنگے غباروں کی مدد سے بنائے گئے یہ شاہکار سجاوٹ کے لئے بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں?