تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایشوریہ رائے ڈمپل کپاڈیہ کے روپ میں نظر آئیں گی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8717 -
ممبئی. . . . . .بالی وڈ کی حسین اداکارہ ایشوریہ رائے ایک بار پھر اکشے کمار کے ہمراہ نظر آئیں گی? ہدایتکار وپُل شاہ کی نئی فلمAction Replay میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے والی یہ جوڑی جہاں اس فلم میں بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں کے روپ دھار کر گانے میں پرفارم کرے گی وہیں وپل شاہ نے 70 کی مشہور فلم Bobby کے گانے ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں کو بھی فلم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ? اس گانے کی عکس بندی کے لئے اسی کیبن کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں یہ گانا فلم Bobby کے لئے عکس بند کیا گیا تھا?ایشوریہ رائے اس گانے میں بابی کی ڈمپل کپاڈیہ کے روپ میں نظر آئیں گی جبکہ اکشے کمار رشی کپور کا کردار نبھائیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.