تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کمسن بچوں کو مو بائل فون دینا خطر ناک ثا بت ہو سکتا ہے، ما ہرین

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8717 -
لندن. . . . . . . .بر طانوی طبّی ماہرین نے وا لد ین کو خبر دار کیا ہے کہ بارہ سال سے کم عمر بچوں کو موبا ئل فون دینا خطر نا ک ثا بت ہو سکتاہے ? مو بائل فو ن اور صحت سے متعلق ریسر چ پر و گرا م کے سر برا ہ پرو فیسر Lawri Cahllis کا کہنا ہے کہ بارہ سال سے کم عمر بچوں کو مو بائل فو ن نہیں دینا چاہیے کیو نکہ اس کا استعما ل اور اس سے نکلنے والی شعا عیں ان کے لیے خطر نا ک بھی ثا بت ہو سکتی ہیں ? ماہرین کا کہنا ہے ہمیں یہ بات یاد رکھنی چا ہیے کہ بچے مختلف معا ملا ت میں بڑ وں سے زیا دہ حسا س ہو تے ہیں اور ان کاجسمانی اور دفا عی نظام بڑھنے کے عمل میں ہوتاہے اس لیے مو با ئل سے نکلنے والی شعا عیں بھی ان کے لیے زیا دہ خطرے کا با عث بن سکتی ہیں ?ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کم عمر نوجو انوں کو بھی موبائل پر کم سے کم گفتگو کر نی چاہیے اورزیادہ تر تحریری پیغا مات پر انحصار کر نا چا ہیئے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.