5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
درگا ہ اجمیر شریف میں سنجے دت تین پر ستا روں میں پھنسے رہے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8717 -
ممبئی. . . . . . .حا ل ہی میں با لی ووڈ اسٹار سنجے دت جب بھا رت کے شہر اجمیر شریف میں خوا جہ معین الدین چشتی کی درگا ہ پر چا در چڑھا نے گئے تو ان کے پرستا روں نے انھیں تین گھنٹے تک گھیرے رکھا?ان کے پر ستاروں نے نا صرف درگا ہ سے با ہر نکلنے کا را ستہ بند کر دیا بلکہ سنجے سے مطا لبہ کیا کہ وہ انھیں جا دو کی جھپی بھی دیں?سنجے دت نے پر ستا روں کی خوا ہش پر ان سے گلے ملنا شروع کر دیا لیکن تین گھنٹے کے بعد جب صورتحال قا بو سے با ہر ہو گئی تو مقا می پولیس نے سنجے دت کو بحفا ظت درگا ہ سے با ہر نکا لا ?