تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی : ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ ،3 افراد زخمی

NoImage -
کراچی ... کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ہونے والی فائرنگ سے3 افراد زخمی ہوگئے?پولیس کے مطابق ماڑی پور کے علاقے میں مسافر بس میں ڈکیتی کی واردت کے دوران نقاب پوش مسلح ملزمان نے بس میں فائرنگ کردی?جس کی ذد میں آتے ہوئے 2 افراد زخمی ہوگئے،،زخمیوں کی شناخت 42 سالہ اقبال اور 34 سالہ راشد کے نام سے ہوئی ہے?جبکہ بوھرا پیر کے علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی واردت کے دوران مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مزاحمت کرتے ہوئے 22 سالہ فیصل زخمی ہوگیا?زخمی ہونے والے تینوں افراد کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.