تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بالی وڈ فلم ’نو ون کلڈ جیسیکا‘ کا نام تبدیل کر نے پر غور

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8718 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…حقیقی کہا نی پر بننے وا لی با لی ووڈ فلم ’نو ون کلڈ جیسیکا‘ کے ھدایت کار راج کمار گپتا اس فلم کا ٹا ئیٹل تبدیل کر نے پر غور وخوض کر رہے ہیں? اس فلم کا نام ما ڈل جیسیکا کی مو ت کے بعد ایک مقا می بھا رتی اخبا ر میں چھپنے وا لی خبر کی ہیڈلائن سے متا ثر ہو کر رکھا گیا تھا ? اب تو قع کی جا رہی ہے کہ اس فلم کا نا م تبدیل کر کے ’سسٹم‘ رکھ دیا جا ئے گا?وا ضح رہے کہ اس فلم میں را نی مکر جی اور ودیا با لن مر کز ی کر دا روں میں جلو ہ گر ہو رہی ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.