تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فیشن کا حصہ بننے والے مضحکہ خیز اور انوکھے ہئیراسٹائل

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8718 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…خوبصورت اور جاذب نظر آنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن خواتین میں یہ خواہش شدید تر پائی جاتی ہے اور چونکہ با ل ہمیشہ دوسروں کو متاثر کرتے ہیں اسی لیے خواتین با لوں کی بناوٹ پر خصوصی دھیان دیتی نظر آتی ہیں?لباس کی تراش خراش ، سینڈل، پہناوے اورآرائش گیسو میں بھی بعض اوقات خواتین ایسے انداز اختیار کرلیتی ہیں جو خوبصورت یا باوقار تو نہیں ہاں البتہ توجہ کا مرکز ضرور بنادیتا ہے?انفرا دیت کے نام پر تخلیق کیے جا نے والے یہ ہیر اسٹائل گز شتہ دنو ں ایک فیشن شوکے مقابلے میں نظر آ ئے جن میں ان کی ڈیزائننگ میں جہاں تخلیقی عنصر نمایاں نظر آیا وہیں ان کا حجم بھی اچھوتے انداز سے لوگوں کی دلچسپی کا باعث بنتارہا ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.