تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں تاجر برادری کی بازار 9 بجے شب بند کرنے کی تجویز

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8718 -
کراچی…کراچی کی تاجر برادری نے بازار رات نو بجے بند کرنے کی تجویز دی ہے، تاہم حتمی فیصلہ پیر کے روز وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا?وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں تاجروں اور صوبائی حکومت کے درمیان اجلاس ہوا جس میں کراچی کی تاجر تنظیموں کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں آتا تاجر خود بازار رات 9بجے بند کردیں گے?تاجروں کا کہنا تھا کہ رات 8 بجے ایرکنڈیشن اور غیر ضروری آلات بند کر دیے جائیں گے?ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہفتے کے کے روز بینک کھولے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے اور اس سلسلے میں حکومت نوٹیفیکیشن پیر کو جاری کردے گی?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.