5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،7شدت پسند ہلاک،11زخمی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8719 -
پشاور…اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں سات شدت پسند ہلاک اور دیگر گیارہ زخمی ہوگئے?ذرائع کے مطابق لوئر اوکزئی میں فورسز کی تازہ کارروائی کے دوران شدت پسندوں سے جھڑپ میں سات شدت پسند ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے?شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی جانب فورسز کی پیش قدمی کامیابی سے جاری ہے? واضح ہو کہ اورکزئی ایجنسی میں گذشتہ ایک ماہ سے فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 400 سے زائد شدت پسند مارے جا چکے ہیں?