5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دوسرا جدید ترین ایواکس طیارہ پاکستان پہنچ گیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8719 -
اسلام آباد…فضائی نگرانی کے جدید ترین نظام کا حامل دوسرا ایواکس طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے?پاک فضائیہ کے مطابق سویڈن سے حاصل کردہ دوسرا ایواکس طیارہ پاکستان فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر پہنچ گیا ہے?ذرائع کے مطابق تیسرا طیارہ بھی اسی برس پاکستان پہنچ جائے گا? معاہدے کے تحت سویڈن پاکستان کو چار ایواکس طیارے فراہم کرے گا?