تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بارسلوناٹینس: سوڈرلنگ اورفرنانڈو ورڈاسکو فائنل میں مدمقابل

NoImage -
بارسلونا. . . . . . . .بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روبن سوڈرلنگ اورفرنانڈو ورڈاسکو نے فائنل کے لیے کوالی فائی کرلیا?بارسلونا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں اسپین کے فرنانڈوورڈاسکواورڈیوڈ فیرے کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،البتہ تیسرا سیٹ یکطرفہ رہاجس میں ورڈاسکو نے حریف کوآؤٹ کلاس کردیا?ورڈاسکو نے یہ میچ چھ سات ،سات پانچ اورچھ ایک سے جیت کرفائنل میں جگہ بنالی? دوسرے سیمی فائنل میں سوئیڈن کے روبن سوڈرلنگ نے ہالینڈ کے ڈی بیکر کو چھ ایک اورچھ چار سے شکست دے کرفائنل کے لیے کوالی فائی کرلیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.