تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سیالکوٹ میں شعیب کے استقبالیہ: لاہور سے ماہر شیف کھانے بنائیں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8719 -
سیالکوٹ. . . . . . . .سیالکوٹ میں شعیب اورثانیہ کی انواع و اقسام کے کھانوں اورپرلذت ڈشزسے تواضع کیلئے اندرون شہرلاہورکے پیشہ ورماہرکک منگوا لیے گئے? استقبالیے کیلئے کیٹرنگ فرم کے مالک جلال الدین نے بتایا کہ تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کیلئے انتظامات کیے گئے ہیں اورلاہور سے اسپیشل کک بھی سیالکوٹ پہنچ گئے ہیں ?ان کاکہنا تھاکہ شعیب اورثانیہ کی پنجاب کے دیسی روایتی کھانوں سے تواضع کی جائیگی?فرم انتظامیہ کے مطابق نوبیاہتاجوڑے اورمہمانوں کے بیٹھے کیلئے پنڈال کوشاندارانداز میں تیارکیاگیا ہے ?ہال کوبہترین سٹنگ ارینج منٹ اور خوبصورت رنگوں کے ساتھ ڈیزائن کیاگیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.