5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
انگلش پریمیر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ، ٹوٹنہم کو شکست دیکر پھر سرفہرست
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8719 -
لندن . . . . . . .انگلش پریمیر لیگ فٹ بال میں مانچسٹریونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کرایک بارپھرٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے?اولڈٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی?البتہ دوسرا ہاف میزبان یعنی مانچسٹریونائیٹیڈ کے نام رہا?مانچسٹریونائیٹڈ نے تین اور ٹوٹنہم نے ایک گول کیا?مانچسٹریونائیٹیڈ کی طرف سے رائن گگز نے دواورnani نے ایک گول کیا،ٹوٹنہم کاواحدگول لیڈلے کنگ نے کیا?اس کامیابی کے بعدمانچسٹریونائیٹڈ79پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پرہے،اسے چیلسی پردوپوائنٹس کی سبقت حاصل ہے?