تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یورپی یونین سے ”ایڈ نہیں ٹریڈ“پر بات ہوگی، وزیراعظم

NoImage -
اسلام آباد. . . . . . . وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے دورہ کے موقع پر ”ایڈ نہیں ٹریڈ“ کے حوالے سے بات چیت ہوگی? وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے امریکا سے بھی کہا ہے کہ ہمیں امداد نہیں بلکہ تجارت چاہیے اور ہمیں اس کے لئے تجارتی منڈیوں تک رسائی دی جائے? یورپی یونین کے دورے کے موقع پر وہاں پر بھی یہی بات سامنے رکھی جائے گی کہ ہمیں اپنی منڈیوں تک رسائی دی جائے اور امداد کی بجائے تجارت پر فوکس کیا جائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.