تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مری:نجی سکول میں آگ لگنے سے پانچ طالبات بے ہوش ہو گئیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8720 -
مری …مری کے ایک نجی اسکول میں آگ لگنے سے پانچ طالبات بے ہوش ہو گئیں جب کہ آگ سے پوری عمارت جل گئی ?کشمیرپوائنٹ پر واقع نجی اسکول میں اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اسکول کے ہاسٹل میں موجود پانچ طالبات بے ہوش ہوگئیں?وہاں موجود دیگر50 طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا?آگ نے لکڑی سے بنی اسکول کی دو منزلہ عمارت کو مکمل طور پر جلادیا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.