تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جرمنی: ایک قصبے میں نیلے بگلے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

NoImage -
برلن ... جرمنی کے ایک قصبے میں نیلے بگلے سیاحوں کے توجہ کا مرکز بن گئے ? جرمنی کے مختلف شہروں سے لوگ اس نایاب پرندے کا ایک جلک دیکھنے کے لئے گاؤں بیجن کا سفر کرتے ہیں ? جرمنی کا گاؤں بیجن نایاب قسم کے بگلہ کا مسکن ہے ? یہاں پائے جانے والے بگلوں کے پنک نیلے ہوتے ہیں ? ماہرین کے مطابق اس قسم کے بگلوں کا رنگ سفید ہوتا ہے تاہم ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے بگلے نیلے پانی میں غوطہ لگا کر نکلے ہوں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.