تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایران : جنگی مشقوں میں مختصر فاصلہ تک مار کرنیوالے پانچ میزائل فائر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8721 -
تہران ... ایران نے جنگی مشقوں کے دوران مختصر فاصلہ تک مار کرنے والے 5میزائل فائر کئے ? ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج فارس اور سٹریٹ آف ہارمز میں اسلامی ریولشنری گارڑز کی جانب سے جاری جنگی مشقوں کے دوران ایک ہی وقت میں مختصر فاصلہ تک مار کرنے والے 5میزائل داغے گئے جنہیں زمین سے سمندر اور سمندر سے سمندر میں داغے گئے جبکہ نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مشقوں کے دوران 4 قسم کے مختصر فاصلہ تک مار کرنے والے میزائل داغے گئے جس میں نصر 1 بھی شامل تھا جو ایک کروز میزائل ہے جو 3ہزار ٹن سائز کے ٹارگٹ کو تباہ کر سکتا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.