تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاک فوج کی جنگی مشق ’عزم نو سوم‘ کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8721 -
لاہور…پاک فوج کی سب سے بڑی جنگی مشق ’عزم نو سوم‘ کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہا ہے? ذرائع کے مطابق لاہور، گجرانوالہ، منگلا، جہلم اور کھاریاں کے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی جنگی مشقیں 13مئی تک جاری رہیں گی، جن میں پاک فوج کے 20ہزار سے زائد جوان اور پاک فضائیہ کے جنگی طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں? ان جنگی مشقوں کا مقصد روایتی جنگ کے خطرے سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ نئے چیلینجز کا سامنا اور سپاہیوں کو وارفیئرمشن کاحقیقی ماحول فراہم کرنا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.