تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سعودی شوری? کونسل کی مکہ میں بین الاقوامی ائرپورٹ کی تعمیر کی منظوری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8721 -
ریاض…سعودی شوری? کونسل نے مکہ مکرمہ میں بین الاقوامی ائرپورٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے?سعودی شوری? کونسل کا آٹھواں اجلاس جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن کے چیئرمین عبداللہ ال شیخ کی صدارت میں ہوا جس میں جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی?اجلاس کے بعد کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد الغامدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوری? کونسل کے اجلاس میں مکہ مکرمہ میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر پر تبادلہ خیال کیا گیا اور متفقہ طور پر مکہ مکرمہ کے نواحی علاقے میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام پر اتفاق کیا گیا?ان کا کہنا تھا کہ اس ایئر پورٹ کی تعمیرسے حج اورعمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے علاوہ خطے کا سفرکرنے والے مسلم اور غیر مسلم افرادکو بھی فائدہ پہنچے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.