تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ورڈاسکو نے سوڈرلنگ کو شکست دیکر بارسلونا اوپن ٹینس جیت لیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8721 -
بارسلونا…اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو نے سوئیڈن کے رابن سوڈرلنگ کو فائنل میں شکست دے کر بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا?بارسلونا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے ورڈاسکو نے ہم وطن رافیل نڈال کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سوڈرلنگ کے خلاف بہترین کھیل پیش کیا? پہلا سیٹ چھ تین سے جیتنے کے بعد دوسرے سیٹ میں بھی سخت مقابلہ کیا جسے گزشتہ سال فرنچ اوپن کے فائنلسٹ سوئیڈن کے رابن سوڈرلنگ نے چار چھ سے جیتا? تیسرے اور آخری سیٹ میں ورڈاسکو نے ایک بار پھر اپنی عمدہ فارم کو جاری رکھا اور چھ تین سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.