تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8722 -
میرانشاہ… شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے میزائل حملہ کیا ہے ، جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے، اطلاعات کے مطابق جاسوس طیاروں نے میرعلی میں ایک مکان پر تین میزائل داغے? ذرائع کا کہنا ہے کہ چار ڈرون طیارے اب بھی شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پرواز جاری رکھے ہوئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.