تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ،چار افراد ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8722 -
میرانشاہ… شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے میزائل حملہ کیا ہے ، جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے ? اطلاعات کے مطابق جاسوس طیاروں نے میرعلی میں ایک مکان پر تین میزائل داغے،حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں? ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد بھی امریکی ڈرون طیارے کافی دیر تک شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پرواز کرتے رہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.