5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سپریم کورٹ: این آر او عمل درآمد از خود نوٹس کی سماعت29 اپریل کوہوگی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8723 -
اسلام آباد… این آر او عمل درآمد از خود نوٹس کی سماعت 29 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگی? این آر او عمل درآمد از خود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں5رکنی لارجر بنچ کرے گا?اس حوالے سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب راجہ عامر عباس کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے