تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آج ایشائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8723 -
سنگاپور…امریکا میں گھروں کی فروخت میں اضافہ کی رپورٹ کے بعد آج ایشائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے? نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل جون کے سودے41 سینٹس اضافے کے ساتھ 85 ڈالر 53 سینٹس فی بیرل جب کہ لندن برینٹ جون کے سودے35 سینٹس اضافے کے ساتھ87 ڈالر60 سینٹس پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق مارچ میں امریکہ کے گھروں کی فروخت میں اضافے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں جس کے بعدتیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.