تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہفتے کو بینکوں کے درآمدی و برآمدی ڈیسک کھولے جائیں، ایس ایم منیر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8723 -
کراچی …وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کے سابق صدر ایم منیر کا کہنا ہے کہ بجلی بچت کرنے کے اقدامات کا تاجر برادری خیر مقدم کرتی ہے، لیکن ہفتے کے روز بینک اور کسٹم ہاؤس بند کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے?وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کے سابق صدر ایس ایم منیر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ہفتے کے روز بینکس اور کسٹمز ہاؤس بند کرنے کی شدید مذمت کی ہے? انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہفتے کے روز بینکس بند ہونے کی صورت میں ان کے کچھ ڈپارٹمنٹس جیسے درآمدی اور برآمدی ڈیسک کھلے رہیں تاکہ درآمد و برآمدکنندگان کو مشکلات اور نقصانات کا سامنا نہ ہو?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.