تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ پھر مو?خر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8723 -
اسلام آباد…احتساب عدالت میں نواز شریف اور اہل خانہ کیخلاف کرپشن ریفرنسز بحالی کی درخواست پر فیصلہ تیسری بار مو?خر کر دیا گیا ہے ،جو اب تین مئی کو سنایا جائیگا?مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف نیب کی جانب سے تین کرپشن ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ احتساب عدالت میں آج سنایا جانا تھا? عدالت میں کیسوں کے رش کے باعث آج فیصلہ جاری نہیں کیا جا سکا? کرپشن کیسز میں ٹیکس نا دہندگی سے متعلق حدیبیہ پیپر ملز، اتفاق فاؤنڈریز کیلئے حاصل کئے گئے قرض کی عدم ادائیگی اور آمدن سے زائد رقم خرچ کرکے پر تعیش محلات کی تعمیر کے الزامات کے تحت قائم رائے ونڈ اثاثہ جات ریفرنس شامل ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.