تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

9 ماہ میں غذائی اجناس کی برآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ

NoImage -
کراچی …رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات6.15 فیصد اضافے کے ساتھ دوارب45کروڑ ڈالر کی رہیں?وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ2010میں37کروڑ33لاکھ ڈالر مالیت کی غذائی اجناس برآمد کی گئیں جو گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے مقابلے میں 73.42فیصد اور فروری 2010کے مقابلے میں25.66فیصد زائد ہیں? چاول کی برآمدات1ارب61کروڑ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر رہیں جو گزشتہ مالی سال کے زیرغور عرصے کے مقابلے میں6.32فیصد زائد ہے?باسمتی چاول کی برآمدات26.21فی صد کمی کے بعد61کروڑ18لاکھ ڈالر جبکہ دیگر اقسام کے چاول کی برآمدات45فی صد اضافے کے ساتھ1ارب7لاکھ ڈالر رہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.