تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پی سی او ججز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8725 -
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ? کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کی ?جسٹس ریٹائرڈ افتخار حسین چوہدری کے وکیل عبدالباسط نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت کے کیس کی کارروائی ملتوی کی جائے اور اس کیس سے قبل ان کی آئینی درخواستوں کو واپس کئے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کی جائے، انہوں نے کہا کہ فوجداری اور متفرق درخواستوں کی سماعت اکھٹی کی جائے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.