تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایسے منفرد ترین پرس آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہوں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8725 -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…نت نئی اور منفرد اشیاء رکھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا اور روزمرہ کے استعما ل کی اشیاء اگر دوسروں میں نمایاں نظر آئیں تو دل کو بہت خوشی محسوس ہوتی ہے?روزمرہ کے عام استعمال کی چیزوں میں والٹ ایک انتہائی اہم شے شمار کیا جاتا ہے?تو لیجیے نت نئے ڈیزائن کے مختلف میٹریل سے تیار کیے گئے والٹ اب آپ کی جیبوں کی زینت بنیں گے? پستول کا کور نما،ٹائر کو ری سائیکل کرکے تیار کیا گیا،لکڑی سے بنائے گئے، المونیم سے تیار کیے گئے ،ڈالر کے نوٹ سے بنا ،واٹر پروف خصوصیات والے ،میٹریس کے مٹیریل سمیت دیگر اقسام اورغیر روایتی اشیاء سے تیار کیے گئے والٹ آپ کی شخصیت کو کئی لوگوں میں منفردیت اور امتیازی حیثیت کا حامل بنائیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.