5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لندن میں پر ویز مشرف کا پروٹو کول ختم کرنے کا فیصلہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8725 -
لندن…لندن میں پر ویز مشرف کا پروٹو کول ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے? ذرائع کے مطابقپرویزمشرف کوفراہم کی گئی گاڑی بھی واپس لینے کافیصلہ کیا گیا ہے?اس بات کا فیصلہ یو این او کی جانب سے جاری ہو نے والی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ رپورٹ آنے کے بعد ہوا?پرویزمشرف کی حفاظت ریٹائرڈایس ایس جی کمانڈوزکررہے ہیں جن کے ویزوں میں توسیع نہ کرنیکافیصلہ بھی کیا گیا?لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈکے4اہل کارمشرف کی حفاظت پر مامور ہیں?سابق صدرپرویزمشرف کواسکاٹ لینڈیارڈکی ایک گاڑی بھی ملی ہوئی ہے جو واپس کی جائے گی?