تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ای ایس سی سے 294افسران کی برطرفی چیلنج

NoImage -
کراچی…کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی سے294افسران کی برطرفی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے? اپنی آئینی درخواست میں الیکٹریکل آفیسر عابد علی اور دیگر نے مو?قف اختیار کیا ہے کہ کے ای ایس سی سروس رولز پالیسی کی دفعہ فائیو ون کے تحت سب سے جونیئر افسران کو سب سے پہلے نکالا جا سکتا ہے لیکن تمام درخواست گزار سینئر افسران ہیں اور انھیں اس طرح نہیں نکالا جاسکتا ?سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر قاضی خالد نے ان کی طرف سے مزید موقف اختیار کیا ہے کہ کے ای ایس سی کی سروس پالیسی آئین کے متعدد آرٹیکل اور انفورسمنٹ آف شریعت ایکٹ1991 سے متصادم ہے اس لئے اسے کالعدم قرار دیا جائے اوردرخواست گزاروں کو بحال کیا جائے درخواست کی سماعت کل ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.