تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یلو کیب فراڈ کیس: حبیب بینک کا سابق صدر یونس ڈالیابری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8726 -
کراچی …احتساب عدالت کے جج ارشد نور خان نے یلو کیب فراڈ کیس میں حبیب بینک کے سابق صدر یونس ڈالیا کو بری جبکہ سابق وائس پریذیڈنٹ پیر دیدار سرہندی کو جرم ثابت ہونے پر14 سال قید بامشقت اور6کرورڑ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے ? ملزمان پر یلو کیب اسکیم میں بدعنوانیوں کے ذریعے بینک کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام تھا ? یونس ڈالیا کے وکلا رضا ہاشمی اور حسان صابر کا موقف تھا کہ بینک کے صدر کی حثیت سے یلو کیب قرضوں کے اجرا میں ان کا براہ راست کوئی دخل نہیں تھا اور نہ ہی انھوں نے قانون سے بالاتر کوئی کام کیا ? عدالت نے ان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے یونس ڈالیا کو بری کردیا تاہم اس وقت کے ریکوری سیل کے انچارج اور نائب صدر پیر دیدار سرہندی کو مجرم ٹھراتے ہوئے14 سال قید اور6 کروڑ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.