تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ججزکی تقرری پرریفرنڈم کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8726 -
اسلام آباد…اعلی? عدلیہ میں ججزکی تقرری کے معاملے پرریفرنڈم کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی ہے? سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدر اکرم شیخ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایاہے کہ انہوں نے یہ درخواست دائرکی ہے،جوپہلے سے دائران کی درخواست کاحصہ ہے?ان کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت قومی اہمیت کے کسی بھی معاملے پر عوام کی رائے لی جاسکتی ہے? اکرم شیخ نے کہاکہ سپریم کورٹ کو تشریح کے حق سے محروم رکھنے کے متعلق ایک سیاسی جماعت کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.