تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سری دیوی کو دوبا رہ سے پینٹنگ کر نے کی ہمت سلما ن خا ن نے دی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8726 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ… ما ضی کی مقبول ادا کا رہ سر ی دیو ی کے شو ہراور پرو ڈیو سر بو نی کپو ر کا کہنا ہے کہ با لی ووڈ کے سپر اسٹا ر سلما ن خا ن نے سری دیوی کو دو با رہ سے پینٹنگ کر نے کا حو صلہ دیا?بو نی کپو ر کا مز ید کہنا ہے کہ فلم Wantedکی شو ٹنگ کے دورا ن سلما ن خا ن نے سری دیوی کی مصورا نہ صلاحیتوں کو دیکھنے کے بعد انھیں دوبا رہ سے پینٹنگ کر نے کی جا نب را غب کیا ?وا ضح رہے کہ گذشتہ دنو ں سر ی دیوی کی پینٹنگ چا لیس ہزا ر ڈا لر میں فروخت ہو ئی جس سے حا صل ہو نے وا لی رقم کوفلا ح وبہبو د کے کا مو ں کے لئے استعما ل کیا جا ئے گا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.