5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دوستوں نے مجھے پرا بلم چا ئلڈ پکا ر نا شروع کر دیا ہے،شا ہ رخ خا ن
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8726 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …با لی ووڈ کے سپر اسٹار شا ہ رخ خا ن کا کہنا ہے کہ آج کل اُن کے دو ستوں نے انھیں پرا بلم چا ئلڈ کے نا م سے پکارنا شروع کر دیا ہے ?شا ہ رخ کا مز ید کہنا ہے کہ گذ شتہ کئی مہینوں سے مسلسل تنا زعا ت اور مشکلا ت میں گھرے رہنے کے با عث ان کے دوستوں نے انھیں یہ نیا نا م دیاہے?واضح رہے کہ حا ل ہی میں ہو نے وا لی آئی پی ایل کرکٹ سیریز میں ما لی بد عنوانیوں کے سلسلے میں بھی شاہ رخ خا ن کے حکا م کے سا تھ معاملات چل رہے ہیں?