تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پر ندوں کے گھو نسلے سے مشا بہ منفرد کر سی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8727 -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …گھر کی سجا وٹ کے لئے منفرد اورنت نئے انداز کے حا مل فر نیچر متعا رف کر وا ئے جا تے ہیں?یہ تصا ویر بھی ایک ایسی ہی کر سی کی ہیں جسے پر ندوں کے گھو نسلے سے متا ثر ہو کرتیا ر کیا گیا ہے?یہ دلچسپ کر سی بغیر ٹا نگو ں کے ایک آرا م دہ کشن کے انداز میں ہے جسے قا لین اور فرش پر رکھ کر بیٹھنے کے لئے استعما ل کیا جا سکتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.