5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کل سی این جی اسٹیشن 24گھنٹے بند رکھنے کااعلان
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8727 -
اسلام آباد… کل ملک بھرمیں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رکھنے کا علان کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر سی این جی اسٹیشن کا کنکشن اور گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جاسکتی ہیں?جی ایم سوئی ناردرن کے مطابق کل صبح6بجے سے بدھ کی صبح 6 بجے تک سی این جی اسٹیشنزبندرہیں گے?اسٹیشنزاورفرٹیلائزرزسے ملنے والی گیس پاورپلانٹس کودی جائیگی?جی ایم سوئی ناردرن کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلہ مان لیاہے?