تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسٹیٹ بینک نے24ارب روپے12.01فیصد شرح سود پر فراہم کردیئے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8727 -
کراچی…مرکزی بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی قلت دور کرنے کے لیے بینکوں کو24 ارب روپے ساتھ روز کے لیے12.01 فیصد شرح سود پر فراہم کردیئے?مرکزی بینک کے مطابق آج بینکوں کے درمیان رقم کی قلت دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا ?بینکوں کی طرف سے38 ارب30 کروڑ روپے کے ٹریژری بلز فروخت کے لیے پیش کیے گئے تاہم مرکزی بینک نے24 ارب روپے12.01 فیصد شرح سود پر فراہم کردیئے?منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق پیر کوبینکاری نظام سے میچورٹیز کے ذریعے20 ارب روپے کی رقم نکل جانے کے بعد مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.