تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

این آر او فیصلہ:عدلیہ عملدرآمدنہ ہونے کا نوٹس لے،منورحسن

NoImage -
اوکاڑہ …جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسید منورحسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ این آراو کے فیصلے پرعمل درآمد نہ کرنے پر حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس لے اور ذمہ داروں کو جیل بھیجے ?اوکاڑہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سید منورحسن نے کہا کہ پارلیمنٹ کی عدلیہ سے لڑائی نہیں ہے بلکہ ایگزیکٹو، عدلیہ سے لڑائی پرتلی ہوئی ہے ?ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم سب ایک ہیں اور مختلف حوالوں سے حکومت کررہے ہیں ? امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ دینی جماعتوں کے اتحاد کاکوئی امکان نہیں جبکہ ملک میں بلدیاتی انتخابات بھی ہوتے دکھائی نہیں دے رہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.