تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

الطاف حسین پاکستانی قوم سے مخلص ہیں تو واپس آئیں ،صدیق الفاروق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8727 -
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے رہ نما صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ الطاف حسین پاکستانی قوم سے مخلص ہیں تو برطانیہ کی نیشنلٹی ختم کر کے واپس آئیں ?اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ الطاف حسین واپس نہ آئے تو ان کے معاشی اور سماجی پروگرام پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا?ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد اور انکی تنظیم نے ہمیشہ غاصب آمروں،جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کی سرپرستی میں کام کیا اور آج بھی انہی کی گود میں بیٹھے ہیں?صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی تاریخ لسانی فسادات ، قتل و غارت گری،بھتہ خوری اور ٹارچر سیل کے قیام سے بھرپور ہے?انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن جلدکراچی اورحیدرآباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے والی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.