تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور…سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاضی محمد انور نے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8728 -
کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار حاصل ہے لیکن آئین سے تجاوز کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے?پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی محمد انور نے کہا کہ ججز کی تقرری کا کمیشن مکمل طور پر عدلیہ پر مشتمل ہونا چاہئے? انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا مو?قف سپریم کورٹ میں رٹ پیٹیشن کی سماعت کے موقع پر پیش کریں گے ? ایک سوال پر قاضی محمد انور نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کرنے کا حق حاصل نہیں ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.