تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جھنگ:پا نچ خطرناک اشتہاری ملزمان مقابلے میں ہلاک

NoImage -
جھنگ .. . . . . . .جھنگ پو لیس نے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے پا نچ خطرناک اشتہاری ملز مو ں کو مقابلہ کے دوران ہلاک کردیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور لو ٹا گیا سا مان برآمد کر لیا ?ڈی پی او جھنگ ڈا کٹر رضوان نے شو رکوٹ میں پریس کا نفرنس میں بتا یا کہ شور کوٹ اور اٹھارہ ہزاری پو لیس نے دو مختلف پو لیس مقابلوں کے دوران اشتہاری ملزموں عمران کاٹھیہ،سجاد لدھیانہ ، کلو گل ، شبیر نول اور تصور حسین کوہلاک کردیا?ان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سا ئیکلیں اور کا ریں برآمد ہو ئی ہیں? عمران کاٹھیہ کے سرکی قیمت آٹھ لاکھ روپے مقررتھی? ڈاکٹر رضوان کے مطا بق پا نچو ں ملزم صوبہ سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں قتل ، ڈکیتی ، راہزنی اور ہا ئی وے رابری کی وارداتوں میں ملوث تھے اور علا قے میں خوف اور دہشت کی علا مت سمجھے جا تے تھے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.