تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان،85 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8729 -
نیویارک. . . .. . . . . عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اورخام تیل کی قیمتیں 85 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں?نیویارک میں خام تیل کی قیمت 92سینٹ کم ہوکر 84.2 بیرل فی ڈالر ہوگئی? ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ اس کی مانگ میں اضافہ اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر ہے? لندن میں بھی خام تیل کی قیمت 42 سینٹ کی کمی کے ساتھ 86.83 ڈالر فی بیرل ہوگئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.