تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عراقی ایئر ویز کی 20 سال بعد لندن کے کیلئے کمرشل پروازیں شروع

NoImage -
بغداد …جنگ نیوز…عراقی ایئر ویز نے 20 سال بعد لندن کے کیلئے اپنی کمرشل فلائٹ شروع کردیں? عراقی حکام کے مطابق عراقی ایئر ویز کے پہلی پرواز لندن پہنچ گئی اس پرواز میں عراقی ٹرانسپورٹ کے وزیر سمیت 30 افراد شامل تھے? واضح رہے کہ عراقی ایئر ویز کی پرازوں کو 1990ء میں ہونے والی خلیج جنگ میں بند کر دیا گیا تھا? 2009ء میں عراقی ایئر ویز نے مختلف ملکوں کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کیں اور اب 16 مختلف ملکوں کیلئے یہ پروازیں جاری ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.