5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لیونل میسی دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، ویان رونی
NoImage -
مانچسٹر …جنگ نیوز…مانچسٹر یونائیٹڈ ٹیم کے سٹرائیکو ویان رونی نے بارسلونا کلب کے فارورڈ فٹ بالرلیونل میسی کو دنیائے فٹ بال کابہترین کھلاڑی قراردے دیا? میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہاکہ انھیں خوش ہے کہ لوگ انھیں بڑ اکھلاڑی سمجھتے ہیں تاہم ان کے خیال میں بارسلونا فٹ بال کلب کے فارورڈ لیونل میسی دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی ہیں? ان کا کہناتھا کہ وہ اپنے کھیل سے دنیائے فٹ بال کے شائقین کوحیران کردیتے ہیں اوران کے گول سکورز کی تعدادبھی زیادہ ہے? انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں?