تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا میں دنیا کا سب سے کم وزن اور چھوٹا گھوڑا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8729 -
میامی…سی ایم ڈی…امریکی شہر نیو ہمپشائر کے قصبےBarnsteadمیں حال ہی میں پیدا ہونے والے اسٹالین نسل کے گھوڑےEinsteinکو دنیا کا سب سے کم وزن اور چھوٹا گھوڑا مانا جارہا ہے?14انچ قد اورصرف ایک نومولود بچے جتنے6پونڈ وزن کا حامل یہ گھوڑا پچھلے ریکارڈ ہولڈر تھمبلینا کو اپنے قد اور وزن کے حساب سے کہیں پیچھے چھوڑ رہا ہے?Einsteinکے مالک کا کہنا ہے کہ چونکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پچھلے ریکارڈ یافتہ گھوڑے کا وزن9پونڈتھا اس لیے Einsteinبلا مقابلہ اس ریکارڈ کا نیا مالک کہلایا جاسکتاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.