تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:ا سکول وین روہی ایکسپریس سے ٹکرا گئی،بچوں سمیت3زخمی

NoImage -
لاہور… بسال اسٹیشن کے قریب ا سکول وین ملتان سے راولپنڈی جانے والی روہی ایکسپریس سے ٹکرا گئی? اطلاعات کے مطابق حادثے میں ڈرائیور سمیت دو بچے زخمی ہو گئے? ریلوے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.